ملک بھر کے پیٹرول صارفین کو جمعے کا شدت سے انتظار ہے کیونکہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ اتار چڑھاؤ کے بعد عوام کو امید ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر سکتی ہے https://www.24urdu.com/18-Jun-2026/175575